: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،14جولائی(ایجنسی) حیدرآباد کے ایک مندر کے پجاری کو 45 سالہ خاتون سے جنسی زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا. پولیس نے جمعرات کو بتایا کہ پجاری نے خاتون کو پوجا کرنے کے لئے اپنے گھر بلایا تھا. انہوں نے بتایا کہ ملزم کے رامو (26) نے بدھ کو یہاں کے وٹھلواڑی واقع ایک مندر میں عورت کو روتے ہوئے دیکھا اور عورت کو جھانسہ دیا کہ وہ اس اس کے مسائل سے نجات دلانے کے لئے ایک خصوصی پوجا کرے
گا. ناراین گوڑہ پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر ایس بھیم ریڈی نے بتایا کہ رامو نے خاتون کو ہلدی اور پانچ نیبو لانے کے لئے کہا. خاتون کی شکایت کی بنیاد پر ریڈی نے بتایا، '' اس کے بعد ملزم نے خصوصی پوجا کرنے کے لئے خاتون کو مندر کے قریب واقع اپنے کمرے میں آنے کے لئے کہا اور رامو کے بتائے سامان کے ساتھ جب عورت وہاں پہنچی تو اس نے متاثرہ کے ساتھ مبینہ طور پر عصمت ریزی کیا.